تزکِ جہانگیری | Tuzk e Jahangiri
- Model: ibu-52
- SKU: ibu-52
- ISBN: ibu-52
- MPN: ibu-52
Sold: 0
Product Views: 3696
$50.00
تزکِ جہانگیری | Tuzk e Jahangiri
Translator:Professor Iqbal Haseen.
شہنشاہ نورالدین محمد جہانگیر کی خود نوشت سوانح عمری
===== تزکِ جہانگیری ======
ترجمہ و حواشی: پروفیسر اقبال حسیں
تزک جہانگیری مغل شہنشاہ نورالدین جہانگیر (1549ء۔ 1627ء) کی فارسی زبان کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے اپنے حالات و واقعات کو قلمبند کیا ہے اور یہ سلسلہ نورالدین جہانگیر کی وفات تک چلتا ہے۔ کتاب کی تکمیل میں جہانگیر کے علاوہ معتمد خان اور محمد ہادی نے بھی حصہ لیا۔ اس کتاب سے سترہویں صدی عیسوی کے متعدد تاریخی اور اہم واقعات و حالات کا علم ہوتا ہے جو برصغیر پاک و ہند میں وقوع پزیر ہوئے۔ انداز بیان سادہ، رواں، سلیس ہے