Menu
Your Cart
بسم اللہ الرحمن الرحیم

Muhammad Rasulallah محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم

Muhammad Rasulallah محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم
Muhammad Rasulallah محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم
  • Model: ibu-61
  • SKU: ibu-61
  • ISBN: ibu-61
  • MPN: ibu-61
Sold: 0
Product Views: 2260
$90.00

Muhammad Rasulallah محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم

Author: Martin lngs

یہ کتاب بطورِ خاص آٹھویں اور نویں صدی عیسوی کے مندرجہ ذیل مصنّفین کی کتابوں پر مبنی ہے: =ابن اسحٰق : سیرت رسول اللہﷺ =ابن سعد : کتاب الطبقات الکبیر(طبقات ابن سعد) = واقدی : کتاب المغازی ان کے علاوہ دیگر حوالوں میں یہ کتب شامل ہیں: =محمد بن عبداللہ الازرقی کی اخبار مکّہ =محمد بن جریر الطبری کی تاریخ الرسل والملوک اور انہی کی تفسیرِ قرآن سے بھی استفادہ کیا گیا ہے۔ =عبدالرحمٰن بن عبداللہ السُہیلی کی الرَوضُ الاُنُف =ان کے علاوہ نویں صدی عیسوی کے آٹھ محدثین کے بھی حوالے ہیں اور ان حوالوں کے لیے وہی طریقہ ملحوظ رکھا گیا ہے جو وینک(Wensinck) نے اپنی کتاب ’’مسلمانوں کی اولیہ احادیث‘‘ میں اختیار کیا ہے۔ =محمد بن اسمٰعیل البخاری ؛ مسلم بن الحجاج القشیری ؛ محمد بن عیسیٰ الترمذی ؛ احمد بن حنبل ؛ =ابوداؤد السِجستانی ؛ عبد بن عبدالرحمٰن الدارمی ؛ محمد بن ماجہ =کہیں کہیں گیارہویں صدی کے ان محدثین کے حوالے بھی ہیں جن کا ذکر وینک کی کتاب میں نہیں ہے: =احمد بن الحسین البیہقی : ’’کتاب السنن الکبریٰ‘‘ حسین بن محمود الفرا البغوی : ’’مشکوٰۃ المصابیح‘‘

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Captcha