تاریخ سلطنتِ عثمانیہ Tareekh Sultanate Usmania
- Model: ibu-79
- SKU: ibu-79
- ISBN: ibu-79
- MPN: ibu-79
Sold: 0
Product Views: 2936
$87.00
تاریخ سلطنتِ عثمانیہ Tareekh Sultanate Usmania
۲ کتابیں
سلطنت عثمانیہ سن 1299ء سے 1922ء تک قائم رہنے والی ایک مسلم سلطنت تھی جس کے حکمران ترک تھے۔ اپنے عروج کے زمانے میں (16 ویں – 17 ویں صدی) یہ سلطنت تین براعظموں پر پھیلی ہوئی تھی اور جنوب مشرقی یورپ، مشرق وسطٰی اور شمالی افریقہ کا بیشتر حصہ اس کے زیر نگیں تھا۔ اس عظیم سلطنت کی سرحدیں مغرب میں آبنائے جبرالٹر، مشرق میں بحیرۂ قزوین اور خلیج فارس اور شمال میں آسٹریا کی سرحدوں، سلوواکیہ اور کریمیا (موجودہ یوکرین) سے جنوب میں سوڈان، صومالیہ اور یمن تک پھیلی ہوئی تھی۔ مالدووا، ٹرانسلوانیا اور ولاچیا کے باجگذار علاقوں کے علاوہ اس کے 29 صوبے تھے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’تاریخ سلطنت عثمانیہ ‘‘ دار المصنفین شبلی اکیڈمی ، اعظم گڑھ (ہندوستان) کے رفیق خاص جناب ڈاکٹر محمد عزیر کی مشہور زمانہ تصنیف ہے جسے دو جلدوں میں خوبصورت انداز میں شائع کیا گیا ہے-
خلافتِ عثمانیہ کے عروج و زوال کی تاریخ اور جمہوریہ ترکی کے کارنامے
تاریخ سلطنتِ عثمانیہ | ضخامت 2 جلدیں | صفحات 829
مرتبہ:ڈاکٹر محمد عُزیر (پی ایچ ڈی، سابق رفیق دارالمصنّفین اعظم گڑھ)