Menu
Your Cart
بسم اللہ الرحمن الرحیم

Tuzk e Babri | تزک بابری

Tuzk e Babri | تزک بابری
Tuzk e Babri | تزک بابری
  • Model: ibu-50
  • SKU: ibu-50
  • ISBN: ibu-50
  • MPN: ibu-50
Sold: 0
Product Views: 3970
$45.00

Tuzk e Babri | تزک بابری

Author:Mirza Nasiruddin Haider gurgany

بابر کی سوانح تزک بابری ایک تاریخی دستاویز ہے۔ یہ سولہویں صدی کے وسط ایشیاء اور فارس کے بارے میں معلومات دیتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جدید دور کے افغانستان، بھارت اور پاکستان میں شامل علاقوں کے بارے میں بھی کئی بامعنی باتیں بتاتی ہے۔پس منظر

بابر نے اس کتاب کواپنی مادری زبان ترکی میں لکھا تھا۔ اس کا ایک نسخہ 'المنسکی' نے 1857ء میں شائع کیا جبکہ مسز"اے ایس بیورج" نے ایک نسخہ حیدرآباد، دکن سے حاصل کیا اور 1905ء میں شائع کیا۔ یہ کتاب کی زندگی کے حالات و واقعات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کو چغتائی ترکی زبان میں لکھا گیا ہے۔ اور اس کا ترجمہ فارسی زبان میں اکبر کے زندگی میں ہی ایک مغل درباری اور اکبر کے سوتیلے بیٹے عبدالرحیم خان خانہ نے کیا تھا۔

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Captcha